حید ر آ باد 4 ستمبر ( ایجنسیز) چیف منسٹر آ ند ھر ا پر دیش چند ر بابو نا ئیڈ و نے آ ج اعلا ن کیا کہ آ ند ھر ا پر دیش کا صد ر مقا م و جئے وا ڑ ہ ہو گا ۔
ا نہو ں نے اسمبلی میں کہا کہ سر کا ر نے فیصلہ کیا تھا کہ و جئے وا ڑ ہ کے ا طر اف کے مقا ما ت میں سے ہی صد ر مقا م بنا یا جا ئے گا ۔ مسٹر نا ئیڈ و نے کہا ہم نے یہ فیصلہ یکم ستمبر کی کا بینی میٹنگ میں لے لیا تھا۔